گھر بیٹھے مناسب قیمت پر اپنی مطلوبہ کتاب حاصل کرنے کےلیے اس وٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں: 03060054455
مرکز النور، جامعہ لاہور الاسلامیہ کے پراجیکٹس کی اپ ڈیٹس، کتابیں، سوالات کے جوابات، مضامین، ویڈیوز، شمارہ جات، قرآنی آیات واحادیث کے خوبصورت گرافکس اور دیگر مستند تعلیمی، تربیتی، اصلاحی وفلاحی پوسٹ وٹس ایپ پر حاصل کرنے کےلیے ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں: Mohaddis
سلفی دعوت کے اصول
New #7279 (بدھ 24 اپریل 2024ء)مسئلہ ختم نبوت قرآن و حدیث کی روشنی میں
#7278 (منگل 23 اپریل 2024ء)مشاہدات کابل و یاغستان
#7277 (پیر 22 اپریل 2024ء)ختم نبوت صلی اللہ علیہ وسلم کے مجرم
#7276 (اتوار 21 اپریل 2024ء)حلال و حرام ( چند اہم مباحث)
#7275 (ہفتہ 20 اپریل 2024ء)گھریلو تشدد بل کا شرعی جائزہ
#7274 (جمعہ 19 اپریل 2024ء)غیر مسنون نفلی نمازیں
#7273 (جمعرات 18 اپریل 2024ء)الفاظ طلاق کے اصول
سیرت امام احمد بن حنبل
#1601 (مشاہدات :4666)ماہنامہ مطلع الفجردسمبر1997ء اشاعت خاص مولانا عبد الرحمن کی...
#2526 (مشاہدات :7145)توحید کا نور اور شرک کی تباہ کاریاں
#4815 (مشاہدات :8834)اصدق القصص
#3148 (مشاہدات :6698)جانب حلال
#177 (مشاہدات :25293)صحیح بخاری پر منکرین حدیث کے حملے اور ان کا مدلل جواب
#3027 (مشاہدات :10106)اسلام کا قانون تجارت
#5028 (مشاہدات :10826)خواتین کے مخصوص مسائل و فرائض
#232 (مشاہدات :17615)خیر الکلام فی وجوب الفاتحۃ الخلف الامام
#1784 (مشاہدات :9384)صحابہ ؓ و اہلبیت کرام ؓ کے درمیان یگانگت اور محبتیں
ایک عہد ساز شخصیت حافظ محمد دین
#872 (مشاہدات :25323)عید میلادالنبی ﷺ اور ہم
#196 (مشاہدات :26521)اللہ سے شرم کیجئے
#5092 (مشاہدات :5611)منازل آخرت
#364 (مشاہدات :23976)سانحۂ کربلا
#5264 (مشاہدات :8292)اساس اسلام ( اسلامیات لازمی )
#509 (مشاہدات :59038)علم وعمل(مطالعہ حدیث کورس)
#6014 (مشاہدات :8041)صحیح اسلامی عقیدہ حصہ 1
#6063 (مشاہدات :2411)جد اول المختارات من اصول القراءت
#387 (مشاہدات :30264)مختصرصحیح مسلم (مترجم)
اللہ تعالیٰ نے مسلمانوں پر دن رات میں پانچ وقت نماز فرض کی ہے اور اسی طرح ہر نماز کو بھی اس کے وقت پر پڑھنے کا حکم فرمایا جیساکہ اس کا ارشاد ہے:
﴿إِنَّ الصَّلوٰةَ كانَت عَلَى المُؤمِنينَ كِتـٰبًا مَوقوتًا ١٠٣ ﴾....سورة النساء:
''بے شک مؤمنوں پر نماز مقرر ہ وقت میں فرض کی گئی ہے۔''
پانچوں نمازوں کا ابتدائی وقت
٭سیدنا جابر بن عبداللہ فرماتے ہیں:
«فصلی الظهر حين زالت الشمس وکان الفيء قدر الشراك ثم صلی العصر حين کان الفيء قدر الشراك وظِلِّ الرجل ثم صلی المغرب حين غابت الشمس ثم صلی العشاء حين غاب الشفق ثم صلی الفجر حين طلع الفجر»(سنن نسائی :۵۲۵)
''آپؐ نے ظہر کی نماز سورج ڈھلنے کے بعد جبکہ زوال کا سایہ جو تے کے تسمے کے برابر تھا، اس وقت پڑھائی۔ پھر عصر کی نماز اس وقت پڑھائی جب زوال کا سایہ تسمے اور آدمی کے برابر ہوگیا۔ پھر مغرب کی نماز پڑھائی جس وقت سورج غروب ہوگیا پھر عشا کی نماز سرخی غائب ہوجانے پر پڑھائی پھر جب فجر طلو ع ہوئی تو فجر کی نماز پڑھائی۔''
محدث لائبریری کی اپ ڈیٹس بذریعہ ای میل وصول کرنے کے لئے ای میل درج کر کے سبسکرائب کے بٹن پر کلک کیجئے